کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ، ثبوت ہیں تو سامنے لائیں،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر نے ایک بار پھر کہا ہے فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے اور نہ ہمی ہمارا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ تعلق ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر!-->!-->!-->…