ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، یونس خان
فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے ٹی ٹوئنی سیریز کو آسان نہیں لینا چایئے بلکہ سیریز جیتنے کے لیے ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔
بیٹنگ کوچ نے ورچوئل کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…