کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ دکھا کر قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھ سکے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کےلئے اب ارکان اسمبلی کے پاسز یا سکیورٹی کے پیچیدہ عمل سے گزرنے کی ضرورت نہیں ہے شناختی کارڈ دکھائیں اورایوان میں خود دیکھیں قانون ساز کرتے کیا ہے.
یہ اعلان اسپیکر قومی!-->!-->!-->…