سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ میں شکست

لاڑکانہ(ویب ڈیسک) سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کوحلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے ہاتھوں شکست ہو گئی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک

انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر سے تعاون جاری رکھا جائے گا، چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے سفیریاو¿ جنگ نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا، چائنہ ریڈکراس اور ہلالِ احمر باہمی تعاون کو بڑھاتے ہوئے انسانی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے۔

تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے، بٹن دبانے سےنہیں آتی،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے

شہزادی کیٹ مڈلٹن نےکرکٹ اکیڈمی پہنچتے ہی بلا پکڑ لیا

فوٹو: جیو نیوز لاہور (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آ ج لاہور میں ہے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شہزادی نے بھی بلا پکڑ لیا اور شارٹس لگاہیں. شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا تو چیئرمین پاکستان

برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچ گیا، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد اور چترال کے دورے کے بعد برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچ گئےہیں ۔ لاہور پہنچنے پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ , 35 افراد جاں بحق 

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، آتشزدگی سے 35 افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے. بس کومکہ سے مدینہ جاتے ہوئے خوفناک حادثہ پیش آیا، بس میں سوار زائرین عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اسلام آباد میں پروگرام سے متعلق صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہوئے نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون

مولانا اور اپوزیشن کے تحفظات دور کریں گے، سربراہ حکومتی کمیٹی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علمائے اسلام ف کے امیرسے مزاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے مولانا کو جرگے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ وزیر دفاع اور پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نجی ٹی

پاکستانی حکومت، فوج اور عوام کا کشمیریوں کی مسلسل حمایت کا شکریہ، علی گیلانی

سری نگر(ویب ڈیسک) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی مسلسل حمایت پر پاکستان کی حکومت ، فوجی قیادت اور پاکستانی عوام کا شکریہ اداکیا ہے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی