جنرل باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے،برطانوی جنرل

اسلام آباد (نیٹ نیوز) برطانیہ کی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، جس کا سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے. عالمی جریدے اسپیکٹیٹر میں لکھے گئے ایک آرٹیکل میں

اتحادیوں کے دباو پرجے یو آئی کے حکومتی کمیٹی سے مزاکرات ملتوی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کے اعتراض پرحکومت کی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج شام ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،5شہری شہید، جوابی وار، 9انڈین فوجی ہلاک

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں 9 انڈین فوجی ہلاک، دو بنکر تباہ ہو گئے. ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج

خبردار، بڑھاپے کی ورزش جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

اسلام آباد (نیٹ نیوز)بڑی عمر کے افراد کے خود کو فٹ رکھنے کے لیے غیر محتاط ورزش کا معمول ان کی صحت کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ برطانوی تحقیقی جریدے نے یہ انکشاف سائنس دانوں کے 36 ہزار عمر رسیدہ افراد کے مشاہدے کے بعد جاری رپورٹ کا

وزیراعظم کا 9 نومبر کو کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک خصوصی پیغام میں سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات

جے یو آئی نے آزادی مارچ شرکاء کےلئے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دھرنا شرکاء کیا کیا کریں جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے لیے کارکنوں کو انتظامات کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔ کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آزادی مارچ میں شرکت کے ساتھ ساتھ سلنڈر، چولھے اور بستر ساتھ لائیں گے ،جہاں

آزادی مارچ پر حکومتی کمیٹی کا جے یو آئی سے رابطہ، ملاقات طے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کی ہے. جمیعت علمائے اسلام

اپویشن کی وجہ سے کشمیر ایشو پیچھے چلا گیا، چڑھائی کی توکارروائی کرینگے، پرویز خٹک

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے اگر اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو اس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہم

کراچی کی لابی سرفرازکی کارکردگی پر چپ، شعیب ملک کےخلاف سرگرم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ، زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف کئے جانے والے کپتان سرفراز احمد کی اپنی کرکٹ تقریباً ختم ہو گئی تھی۔ سرفراز احمد تینوں طرز کی کرکٹ میں بیٹنگ میں بھی بھی مسلسل ناکام ثابت ہو رہے تھے جب کہ وکٹ کے

تمام سیاسی چوہدری مر جائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمن کو نہیں ملے گا، شیخ رشید

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ اگر ملک کے سارے سیاسی چوہدری مرجائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمان کو نہیں ملے گا۔ شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کہا کہ وقت بہت نازک صورتحال ہے، ملک میں