خون عطیات کی شرح کم ضرورت زیادہ ہے قوم تعاون کرے، ابرارالحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کے چیئرمین ابرارالحق نے قوم سے اپیل کی ہے کہ خون کے عطیات دینے کیلئے آگے بڑھیں خون کے ضرورت مند سخت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ موجودہ وباء کی صورتحال میں خون کے عطیات کیلئے کیمپس نہیں لگائے جارہے.!-->…