ناران آپریشن متاثرین کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا کا اعلان
مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) متاثرین ناران کا بڑا جرگہ ہوا ہے جس میں ناران میں آپریشن کے متاثرین نے ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے.
جرگہ میں فیصلہ کیا گیا کہ اب سڑکوں پر نکلنے کے سوا چارہ نہیں رہا اس لیے اب!-->!-->!-->…