اے اتھرا عشق نئیں سوون دیندا،انگریزی ترجمہ کہاں ملے گا، جمائمہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستان میں اپنے چاہنے والوں سے بہت دلچسب سوال کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے نصرت فتح علی خان کے گائے ان اشعار کے بارے میں بتائیں ان کاانگریزی ترجمہ کہاں سے!-->…