شہباز شریف نواز شریف کیلئے کیا چاہتے ہیں ؟ شیخ رشید نے بتادیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں پارٹیوں میں مزاحمت اور مفاہمت کی لڑائیاں جاری ہیں، یہ لوگ صرف کیمرے کی سیاست کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید!-->!-->!-->…