خودار پاکستان کا پیغام لاہے ہیں، ایڈ نہیں ٹریڈ کی بات کریں گے، شاہ محمود
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایڈ نہیں ٹریڈ کی بات کریں گے، باوقار اور خودار پاکستان کاپیغام لے کرآہے ہیں۔
واشنگٹن میں کیپیٹل ون ایرینا کا دورہ کرتے ہوئے کمیونٹی ایونٹ کے متعلق میڈیا سے!-->!-->!-->…