سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے استعفے میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرے…

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا

فائل:فوٹو   پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا۔ کیس کی سماعت…

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی۔عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیدیا سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف…

خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ ایپلٹ…

راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں ڈاکو مسافر بس سے 4کروڑ روپے لوٹ کر فرار

فائل:فوٹو راولپنڈی اور چکوال کے بارڈر پر سال 2024 کی سب سے بڑی واردارت 7 ڈاکوں نے بس میں سوار بیوپاریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی، ملزمان 45 منٹ تک چلتی بس میں واردارت کرتے رہے، بیوپاریوں کو یرغمال بناکر بدترین تشددکا نشانہ بنایا،…

لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل

فوٹو: فائل لکی مروت: لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل کردیئے گئے، پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی ہو سکتا ہے. قتل کی یہ لرزہ خیز واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پیش…

کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

فوٹو: اسکرین گریب کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ٹول پلازہ اورچیک پوسٹ پر حملے، شہری سمیت 4 پولیس اہلکار شہید دہشتگردوں نے یکے بعد دیگرے حملے کئے دہشتگرد حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں…

نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی

فائل:فوٹو لاہور :سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی،یاسمین راشد مقابلے میں آگئی پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین…

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس…