سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے خلاف کر یک ڈاون کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت!-->!-->!-->…