حج اخراجات4 لاکھ36ہزار، قربانی کے19ہزار اضافی ہوں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔
حج پالیسی کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت!-->!-->!-->…