انٹرا پارٹی الیکشن کیس، زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک…