مرد وخواتین کے لئے لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرد و زن کو بااختیار، خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیئے گئے۔ گریٹر اقبال پارک، کاہنہ…

ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی :شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران سیکیورٹی پروٹوکول کے لیے راولپنڈی میں کیے گئے ٹریفک انتظامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے، ان 5…

جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئی ہیں جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل…

غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ ، 22 پناہ گزین شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول…

چینی وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ائر پورٹ پر پرتپاک استقبال

فائل:فوٹو اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔چینی وزیراعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے چین کے وزیراعظم کو پھول پیش کئے۔…

ایس سی او کانفرنس، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14…

ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی…

جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا جمرود : کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ، جرگہ میں ‏منظور پشتین نے 10تجاویز پیش کیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم کے مطالبات شامل ہیں. اس حوالے سے روزنامہ…

تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان

فوٹو:فائل اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان ہے، حکومت بھی احتجاج رکوانے کیلئے بیک ڈور رابطوں میں مصروف ہے. گزشتہ روز حالیہ عرصہ میں…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے، چینی وزیر اعظم آج پہنچیں گے جبکہ رات گئے تک مندوبین کی آمد مکمل ہو جائے گی. اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو…