شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی کا ارادہ نہیں تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا، اقراء عزیز

فائل:فوٹو لاہور: خوبرو اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔ اداکارہ اقراء عزیزنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی…

پنجاب میں وی وی آئی پیزکے لیے بیش قیمت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمدورفت اور سیکیورٹی کے لیے بیش قیمت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے گاڑیوں کی خریداری کی منطوری کے بعد خریداری کے لیے ٹینڈر بھی جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق پانچ…

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4افرادجاں بحق

فائل:فوٹو مانسہرہ: پہاڑی علاقے سنڈھی سے جبوڑی کی طرف آنے والی مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی سرن کے علاقے جبوڑی میں سنڈھی نالے کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کمسن بچی…

سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن میں مزید 17 خارجیوں کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 17 خارجی مارے…

ملٹری ٹرائل کیس، سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دی،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے کہا کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں…

گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو،صدرٹرمپ کاروسی ہم منصب کو مشورہ

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔ سماجی پلیٹ…

۔ 26 نومبر احتجاج ،2مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج پر درج دو مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، وکیل انصر…

شہباز شریف ایک بزدل وزیراعظم ہیں، عمر ایوب

فائل:فوٹو راولپنڈی :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کروائی جائے لیکن یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، وہ ایک بزدل وزیراعظم ہیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت…

علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے اور ڈی جی امیگریشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ عدالتی استفسار…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا

فوٹو فائل اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نہروں کا منصوبہ واپس لینے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سی سی…