ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق

فوٹو: فائل ملتان: ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق، مولانا نے سوشل میڈیا پر تصدیق بھی کی اور لوگوں سے بیٹے کیلئے دعا کی درخواست بھی کی ہے. دوسری طرف ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ…

غزہ میں صیہونی حکومت نے ریڈ لائن پار کردی ہے،ایرانی صدرابراہیم رئیسی

فوٹو: فائل تہران: غزہ پر جارحیت کےخلاف ایرانی صدر سیخ پا، کہتے ہیں غزہ میں صیہونی حکومت نے ریڈ لائن پار کردی ہے،ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا کہ یہ کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں…

جماعت اسلامی غزہ مارچ کے شرکا امریکی سفارتخانہ جانے کےلے آبپارہ میں جمع

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: جماعت اسلامی غزہ مارچ کے شرکا امریکی سفارتخانہ جانے کےلے آبپارہ میں جمع ہو گے ہیں،مختلف علاقوں کے قافلے پہنچ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔  امیرجماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر رہنما اسیٹیج پر موجود ہیں۔ پنڈال میں…

اسرائیلی فوج کے مظالم کے پیچھےمرکزی مجرم مغربی طاقتیں ہیں، ترک صدر

فوٹو: اے ایف پی استتبرل: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سخت تنقید،کہا کہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہےتو ہم زندہ ہیں، ترک صدر نے…

جماعت اسلامی کو لاٹھی چارج،گرفتاریوں کے بعد غزہ مارچ کی اجازت مل گئی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: جماعت اسلامی کو لاٹھی چارج،گرفتاریوں کے بعد غزہ مارچ کی اجازت مل گئی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج نماز ظہر کے بعد اسلام آباد میں غزہ مارچ ہو گا اور امریکی سفارخانے کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔…

بھارت انگلینڈ کو 100 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا لکھنو: آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت انگلینڈ کو 100 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پوانٹ ٹیبل پر دفاعی چمپن انگلینڈ کا آخری نمبر ہے۔ بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی…

نیدر لینڈ نے بنگلہ دیش کو بھی کرکٹ سکھا دیا،87 رنز سے فتح پائی

فوٹو: ایکس کولکتہ: نیدر لینڈ نے بنگلہ دیش کو بھی کرکٹ سکھا دیا،87 رنز سے فتح پائی ،ورلڈ کپ کے 28 میچ میں 230 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 142رنز پر ہمت ہار گئی  نیدرلینڈزبھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے…

غزہ پر اسرائیلی بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے، اداکارہ سوزین سارینڈن

فوٹو فائل نیویارک: معروف امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے مساوی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں سوزین سارینڈن نے کہا کہ اسرائیل جارحیت کی ساری حدیں پارکر گیا ہے، غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زائد…

سحر خان سے فیملی کا ہر شخص کیوں ناراض رہتا ہے،اداکارہ نے بتادیا

فوٹو فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان کا کہنا ہے کہ وقت نہ دینے کی وجہ سے فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض مگر میرے کام سے خوش ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے بات…