گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
سکردو : نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ قرۃ…