Browsing Category

نیشنل

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے ۔ اجلاس میں بجٹ پر بحث کی جائے گی جبکہ اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام تقریباً 5 بجے طلب کیا…

خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ

فوٹو: فائل اسلام آباد "زمینی حقائق ڈاٹ کام" خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ میں محسن نقوی کی یقین دہانی، گرڈ اسٹیشنز کی سکیورٹی بڑھانے پر زور دیا. خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا بحران…

ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک

فائل:فوٹو کنڑ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع اسد آباد کے علاقے چاغا سرائے میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد المنان عرف حکیم اللہ ہلاک ہوا۔…

پاک بحریہ کے جنگی جہاز کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل سعودی نیول فورسز کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے جدہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر…

گوشت کو فریج کے بغیر بھی مہینوں تک محفوظ رکھنے کے طریقے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گوشت کو فریج کے بغیر بھی مہینوں تک محفوظ رکھنے کے طریقے موجود ہیں خاص کر یہ طریقہ ان لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس عید الاضحیٰ میں قربانی کا گوشت ہے لیکن رکھنے کیلئے فریج یا ڈیپ فریزر نہیں ہے.…

لنڈی کوتل میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق

فائل:فوٹو لنڈی کوتل: خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی ہو گئے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحافی خلیل جبران کے قتل کا نوٹس لیتے…

وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے جعلی فارم 47 حکومت عید کے 3 دن بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہ بنا سکی۔ ایک بیان میں…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی، پشاور، شمالی وزیرستان، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ علاوہ ازیں چارسدہ، صوابی، پارا…

اونٹنی کے زخمی ہونے کا واقعہ ناقابلِ برداشت ہے، گورنر سندھ

فائل:فوٹو کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے نے ہم سب کو ہلا دیا ہے، میری بیٹی نے مجھ سے کہا کہ اس اونٹنی کو لازمی جا کر دیکھیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے ملیر میں واقع اینیمل شیلٹر…

اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا،وزیر خزانہ

فوٹو:اسکرین گریب کمالیہ: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نیٹ میں لوگ اس لیے نہیں آنا چاہتے کہ ہراسمنٹ ہوتی ہے، احمقانہ نوٹسز آتے ہیں ، اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔…

ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ خواتین گوشت کو محفوظ کرنے اور مزے مزے کھانوں کے ذریعے گھر کے مردوں اور مہمانوں میں اپنی دھاک بٹھانے کی کوششوں…

عیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

فائل:فوٹو اسلام آباد :راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔عید پر ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد…

صدرووزیراعظم کی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے…

اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے مسئلے حل نہیں ہورہے، تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں۔ راولپنڈی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، کس سیاستدان نے کہاں نماز عید ادا کی ؟ وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاوٴن لاہور میں نماز عید ادا…

لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو لاہور: عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی،ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم مزید فعال کرنے کاحکم دے دیا۔…

سرجری خود محسن نقوی، شریف فیملی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے،بیرسٹر محمد علی سیف

فائل:فوٹو پشاور :قومی کرکٹ ٹیم کی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پرمشیر ِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کی بڑی سرجری کا شوشہ چھوڑا ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجک صدر اور برادر عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کیلئے…

ضلع کرم میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

فائل:فوٹو پشاور: ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات ،چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے اقدامات پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت…