Browsing Category

ہٹ سٹوری

ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ، ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر…

وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات

فوٹو: فائل لاہور: وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کا کہنا ہے ہر وزارت کو قلیل المدت، وسط مدت اور طویل المدت اہداف دیے گئے ہیں۔ عطاتارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ…

کے پی میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط…

ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج الزامات کی تحقیقات پر مامور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے دباوٴ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔ ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج…

عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا، واضح پیغام دیاہے کہ علیمہ خان پارٹی یا سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، عمران خان کا کہنا ہے کسی بھی سیاسی…

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نیک تمناوٴں کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔دونوں اقوام کے درمیان…

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کررہے ہیں ۔ چیلنجز کو سمجھنا ہے تاکہ معیشت کو سنبھالا جا سکے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباوٴ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔…

آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب۔بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جلد معیشت مستحکم ہوگی۔ کراچی…

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔حکومت کا فرض ہے اس معاملے کی چھان بین کی جائے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی جبکہ عدالت نے کے پی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کوشش کریں عید سے تین چار دن پہلے…

ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات میں واضح کیا عدلیہ کے امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ…

ججز خط معاملہ ،وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی سے ملاقات

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ…

ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پرسپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پرسپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری ہے اجلاس چیف جسٹس نے طلب کیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل کو ہدایت کی کہ صرف یہ خیال رکھیں کہ کوئی ہنگامہ آرائی نہ ہو۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

چینی باشندوں کی ہلاکت ، وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اظہار کیا۔…

عدالتی کیسزمیں انٹیلیجنس ایجنسیزکی مداخلت پرججز کا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کو خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: عدالتی کیسزمیں انٹیلیجنس ایجنسیزکی مداخلت پرججز کا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کو خط منظر عام پر آگیاہے جس میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی طرف…

شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیر ملکیوں کی…

تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، چار دہشتگرد واصل جہنم، سپاہی شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔جوابی کارروائی کے دوران چاردہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے…

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی فلسطینی ریاست کے حصول کیلئے حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے…

وزیراعظم کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے دو ہفتوں میں گیس انفراسٹرکچر، گیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ…