پاکستان کے اسٹاربیٹر بابر اعظم بھارت کے روہت شرما سے عالمی ریکارڈ چھین سکتے ہیں
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : پاکستان کے اسٹاربیٹر بابر اعظم بھارت کے روہت شرما سے عالمی ریکارڈ چھین سکتے ہیں ،آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع ہے۔
اسٹار بلے باز بابر اعظم سابق بھارتی کپتان…