وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفیٰ کی ڈیڈ لائن دینے والی حکمران جماعتیں اپنا امیدوار نہ لاسکیں
فوٹو : فائل
مظفرآباد : وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفیٰ کی ڈیڈ لائن دینے والی حکمران جماعتیں اپنا امیدوار نہ لاسکیں ، تمام تر دعووں کے باوجود سیاسی بحران شدید ہونےلگا، ایک ہفتہ اسی کشمکش میں گزر گیاہے۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق نے…