Browsing Category
کھیل
شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے ، ہربھجن سنگھ
فائل فوٹو
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ آل راوٴنڈر شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لایا کرتے تھے۔
بھارتی نیوز چینل کو ایک ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی…
پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
فائل فوٹو
روٹرڈیم: دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
نیدر لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں تین ایک روزہ میچ کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں، جس میں نیدرلینڈز نے…
پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا
روٹر ڈیم : پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا، نیدرلینڈ کو ناتجربہ کاری کے باعث پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
روٹر ڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے 315رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورزمیں 8…
اسلامک گیمز, پاکستانی خواتین سوئمر زکی فائنل تک رسائی
کراچی: ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستانی سوئمر جہاں آرا نبی اور بسمعہ خان نے فائنل تک رسائی پالی ہے ۔
سومیٹر فری سٹائل سیمی فائنل میں جہاں آرا نے اٹھارہ عشاریہ پندرہ سکینڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے برتری ثابت کی، بسمعہ خان نے…
پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، سلمان بلوچ اور نذیر اللہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد جب پاکستانی اسکواڈ نے وطن واپسی کی تو دونوں واپس نہیں…
فٹبالر محمد بویا کاجنون ، اپنی شادی کی تقریب میں نمائندگی کرنے کیلئے بھائی کو بھیج دیا
شادی کا روز کسی بھی جوڑے کیلئے اہم دن ہوتا ہے لیکن سیرالیون کلب کے فٹبالر محمد بویا تورے نے اپنی شادی کی تقریب میں نمائندگی کرنے کیلئے بھائی کو بھیج دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر…
ایشیا کپ 2022 ،بھارت نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا
نئی دہلی: بھارت نے رواں ماہ کے آخر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ 2022 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ کے ایل راہول نائب کپتان ہوں گے۔
دیگر…
پاکستان نے 7میڈلز جیتے ہیں جن میں ایک سونے 3چاندی اور 3کانسی کے تمغے شامل
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے اسد علی نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو 55 سیکنڈز میں شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
اسد علی نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو 11-0 سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیتا…
برمنگھم کامن ویلتھ گیمز, پاکستان کو دو اور میڈل مل گئے
برمنگھم: برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو دو اور میڈل مل گئے، ریسلنگ ایونٹ میں انعام بٹ نے سلور اور عنایت اللہ نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔
چھیاسی کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں گزشتہ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا مقابلہ بھارت کے…
کامن ویلتھ گیمز ،پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس کی سیمی فائنل میں رسائی
فوٹو: انٹرنیٹ
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
شجر عباس نے دو سو میٹر ریس…
دورہ نیوزی لینڈ، سلمان آغا ٹیم میں برقرار، شان مسعود کو جگہ نہ ملی ،حارث کی واپسی
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ، سلمان آغا ٹیم میں برقرار، شان مسعود کو جگہ نہ ملی ،حارث کی واپسی ، ایشیا کپ کےلئے حیدر علی کو پھر آزمانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
پی سی بی نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان…
انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا
لاہور: انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کیا۔
سات میچزکیٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں…
پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے
دبئی : ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا،سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے۔
ایشیا کپ2022 پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے، سری لنکا کی معذرت کے بعد متحدہ عرب امارات منتقل ہونے والے ایونٹ کو حتمی شکل دے دی…
پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست
برمنگھم: پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،جنوبی افریقہ کے خلاف آخری منٹ میں گول کرکے شکست سے بچنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف مات کو نہ ٹال سکی۔
کیویز ٹیم نے چار ایک کے واضح فرق سے…
پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی
برمنگھم : دولت مشترکہ کھیلوں کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی قومی خواتین ٹیم کی بری کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے گروپ اے کے پانچویں میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس سو…
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا
لاہور : پاکستان کے دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، سری لنکا میں ٹیم کی کارکردگی پیش نظر رکھی جائے گی.
بتایا گیا ہے کہ روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ چھ سے گیارہ اگست سے تک لاہور میں…
پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی
لندن: پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی،پاکستان ہاکی ٹیم کاکامن ویلتھ گیمز میں جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلا گیا میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔
برطانیہ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان اور جنوبی افریقہ…
پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب
فوٹو : کرک انفو
گال: پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا سیریز برابر کرنے میں کامیاب، 502 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی.
پاکستان کی طرف سے بابراعظم 81،امام 49،رضوان 37، یاسر شاہ27 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ فواد…
ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا
نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔
ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4وکٹوں سے شکست دے دی
گال: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4وکٹوں سے شکست دے دی، بارش تھم جانے پر میچ دوبارہ شروع ہوا تو اسی جوڑ ی نے باقی 11رنز کا ہدف حاصل کرلیا، عبداللہ شفیق 160اور محمد نواز19رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔.
گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے…