Browsing Category

پاکستان

سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان کے سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحرم اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین کی موت کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل…

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی دم توڑگئے

فائل:فوٹو کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال…

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے کہا کہ گلیات میں ایڈونچر تھیم پارک کا افتتاح کردیا، خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹرسروس کا آغاز کررہے…

سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک

فوٹو: سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک کا کیا گیا ہے،جمعہ کومنعقد کئے گئے اس شو میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی۔ غیرملکی میڈیا نے اس کی بھر پور کوریج کی جب کہ…

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ ایجوکیشن سکول نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری…

سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹر بلال احمد سے ملاقات ، ہلالِ احمر کی خدمات، سمیت امدادی اداروں سے روابط کے فروغ سے متعلق گفتگو کی گئی۔ سردار شاہداحمد لغاری نے…

وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔ازاد کشمیر کی کوئی سرکاری گاڑی ازاد پتن اور کوہالہ پل سے پار نہیں جائے گی۔وزیر مشیر اور سیکرٹریز سرکاری گاڑیوں پر راولپنڈی اسلام اباد نہیں جائیں…

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ژالہ باری اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔ جڑواں شہروں میں بارش سے دن میں رات کا سماں، ہر طرف کالی گھٹائیں چھا گئیں،صبح دھوپ نکلی اسکے بعد بارش، ژالہ باری پھر ہر طرف گھپ…

اسٹیبلشمنٹ سب کچھ کرچکی اب مجھے قتل کرنا رہ گیاہے، عمران خان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے،خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور نہ صرف اہم شخصیات کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے ہیں بلکہ ریاست پر بھی سوالات…

35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں زیرتربیت 35ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا۔ نیشنل ہیڈکوارٹرز کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں باقاعدہ استقبالیہ تقریب کا شاندار انتظام کیا گیا تھا۔ وفد کے…

ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ کیا گیا۔ بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق چار بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں پنک مون دیکھا گیا۔ گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی…

چئیرمین ہلالِ احمر سردار شاہد لغاری کی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد(وقارفانی مغل) چئیرمین ہلالِ احمر سردار شاہد لغاری کی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی ہے کور کمانڈر ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین ہلال احمر نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری کاموں…

 راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔  ہزارہ کالونی کی رہائشی زینت زوجہ وحید اسکے چھ بچے صحت مند ہیں جنکی پیدائش بڑے آپریشن سے ہوئیں بچوں کو نرسری…

آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے ہیں جو تھوڑی سی محنت کرکے معقول آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ بلاگنگ: اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو بلاگنگ کے ذریعے آپ اپنے خیالات، تجربات، یا مصنوعات کی…

اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن ” میں نا مانوں” کی سیاست نہیں چل سکتی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناہے کہ اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن " میں نا مانوں" کی سیاست نہیں چل سکتی، امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل…

2لاکھ والے انڈے کی دلچسپ کہانی

مقصود منتظر  یقین کرنا مشکل ہے کہ ایک انڈا دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس روپے میں بک سکتا ہے. لیکن یقین منائیے ایسا ہوا ہے .. ایک عام سا انڈا ٹھیک دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس میں فروخت ہوا ہے.... یہ کوئی افسانہ نہیں نہ ہی برسوں پہلے…

کراچی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال چورنگی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کر دیا اور لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او گلشن…

عید الفطر پر ساحل سمندر کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی

فوٹو فائل کراچی:عید الفطر پر ساحل سمندر کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی۔ عید تو بچوں کی ہوتی ہے اور اس دن کیسے بچوں کی خواہش پوری کئے بغیر کوئی رہ سکتا ہے، اونٹ اور گھڑ سواری کے لئے بچوں نے ساحل کا رخ کر لیا۔ منچلے نوجوان بھی سمندر کی ٹھنڈی…

حب حادثہ میں جاں بحق 18 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

فائل:فوٹو حب: حب حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 18 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی اور ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 18 افراد کی…

مظفر گڑھ میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کوقتل کردیا

فائل:فوٹو علی پور: مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے ابدی نیند سلادیا۔ پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں سجاد نامی شخص نے اہلیہ سمیت اپنے…