Browsing Category

علاقائی

فیصل بینک کامنافع 67 فیصد اضافے کے ساتھ 22.4 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ایف بی ایل کی بیلنس شیٹ اب 1 ٹریلین (ایک ہزار 1000 ارب ) روپے کا سنگِ میل عبور کر چکی ہے اور قبل از ٹیکس فیصل بینک کامنافع 67 فیصد اضافے کے ساتھ 22.4 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ میڈیا کو جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بینک کے بورڈ…

نیب ترمیم کے بعد221 ریفرنس واپس41افراد بری ہوئے،5 سیاستدان تھے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب ترمیم کے بعد221 ریفرنس واپس41افراد بری ہوئے،5 سیاستدان تھے،یہ تفصیلات سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئی ہے۔ حکومت کی طرف سے یہ تفصیلات بتائی گئی ہیں،بتایا گیا ہے کہ نیب ترامیم سے بری یا…

موٹروے پر سفر کیلئے گاڑی کا فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد: موٹروے پر سفر کرنا ہے تو گاڑی فٹ رکھنی پڑے گی، وزیرمواصلات مولانا اسعد محمود نے موٹروے پر سفر کیلئے گاڑی کا فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ، بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخل نہیں ہونے دیا جائے…

ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی

فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی، اسلام آباد میں چیکنگ نظام کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.  اب ایمبولینسز اوروردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ کی جائے گی اسلام…

کےالیکٹرک کا کراچی کو مستحکم بجلی فراہمی کا 484 ارب روپے کا سرمایہ کاری منصوبہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: کےالیکٹرک کا کراچی کو مستحکم بجلی فراہمی کا 484 ارب روپے کا سرمایہ کاری منصوبہ،  ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن شعبے کے لیے مالی سال 2024 سے -2030  تک سرمایہ کاری کا منصوبہ تشیکیل دیا گیاہے۔  کے الیکٹرک سے جاری اعلامیہ…

پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب

اسلام آباد: ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےانتخابات میں پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب ہوگئے  ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار کسی گروپ نے کلین سویپ کیا ہے اور پروفیشنل ویڈیو جرنل لسٹ نے…

اے کے این ایس کے صدر امجد چوھدری وعہدیداران کے اعزاز میں ربجا کا استقبالیہ

فوٹو : فیس بک   اسلام آباد: اے کے این ایس کے صدر امجد چوھدری وعہدیداران کے اعزاز میں ربجا کا استقبالیہ، راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن ربجا کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا.  اے کے این ایس کے…

ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک سردار شاہد احمد لغاری نے شام کے سفیر(Dr.Ramez Alraee)  ڈاکٹر رمیض الراعی کے حوالے کیا۔سردار شاہد احمدلغاری نے شہداء زلزلہ کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شامی…

صوبہ ہزارہ بل تب آگے بڑھے گا جب ایوان کی خالی نشستیں مکمل ہوں گی، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن نے کہا ہے صوبہ ہزارہ بل تب آگے بڑھے گا جب ایوان کی خالی نشستیں مکمل ہوں گی، احسن اقبال کی چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی قیادت میں ہزارہ ڈویژن کے رہنماؤں سے گفتگو. سینئیر رہنماء…

چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا

اسلام آباد: چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا گیاہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے امدادی چیک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی کے حوالے کیا. ہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری…

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا

 فوٹو : فائل لاہور : سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں لاپتہ کیا جا سکتا ہے. محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ جا رہے…

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی. وکیل درخواست گزار خواجہ احمد حسین نے دلائل میں کہا اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ…

بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان

لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان نے سوال کیا ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ ہمارے دور میں دہشت گردی کے واقعات کیوں نہیں ہوئے؟ سابق وزیراعظم عمران…

دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج نے استفسار کیا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ سوال بھی کیا کہ دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے. سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد : عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کانام ظاہر نہ کرنے اورنااہلی کا معاملہ زیر سماعت ہے. عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ نے تحریری…

نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے

لاہور: نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض عہدہ سنبھالنے بنگلادیش سے لاہور پہنچ گئے، پاکستانی فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے جب انھیں نگران کابینہ کا حصہ بنایا گیا. پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی کرکٹر…

ہلال احمر نے 23 لاکھ سے متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کی

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت  ایک تصور بن کر رہ گیا ہے ہم نے اس امید کو جگانا ہے تا کہ ہر ایک فرد دوسرے کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے حسن ابدال…

چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

 لاہور: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چمیہ کی بھی عہدیدے سے محروم کردیئے گئے۔ مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے دونوں عہدیدارو ں پر عدم اعتماد کااظہار…

نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث  بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث  بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال ،  اسلام آباد،راولپنڈی ، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ذرائع پاور ڈویڑن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24…

کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنماوسابق میئر وسیم اخترنے کہا ہے کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر کاکہنا تھا پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی پرانی ریت نہیں چھوڑی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا…