بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، حوالدار شہید، 4شہری زخمی
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی( زمینی حقائق )بھارتی فوج کی لاہن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوہے بلا اشتعال فاہرنگ اور گولہ باری، حوالدار شہید چار شہری زخمی ہو گیے۔
آہی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر!-->!-->!-->!-->!-->…