نور مقدم کیس، سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نور مقدم کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔
سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی۔
دائر درخواست میں موٴقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا…