فیض آباد دھرنا کیس ، اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

فائل:فوٹو فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس…

 وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ مستعفی ہو گئے۔  پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 سے ریٹائرڈ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر جوائن کریں گے۔ پیش رو ایگزیکٹو…

بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ حریت کانفرنس کی…

سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد: سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا

فوٹو:ایکس چنئی: آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا،ورلڈ کپ 2023ء کا 26ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں جنوبی…

پاکستان سے افغان مہاجرین کو لے کر پہلی خصوصی پرواز برطانیہ روانہ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سے افغان مہاجرین کو لے کر پہلی خصوصی پرواز برطانیہ روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پہلی پرواز کے ذریعے خواتین اور بچوں سمیت 200 افغان شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی کے ائیربس 330 طیارے استعمال…

ٹی ایل پی کو ریاست مخالف سرگرمیوں،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کو ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ ٹی ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے۔ فیض آباد…

اسرائیلی فوج کاغزہ میں رات کو بڑی زمینی کارروائی کادعویٰ

فوٹو:فائل غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات گئے وہ اپنی اب تک کی سب سے بڑی زمینی کارروائی کے بعد واپس اسرائیلی علاقے میں چلی گئی۔ اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ در اندازی اگلے مرحلے کی لڑائی کی تیاری کے سلسلے…

انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا

فوٹو : سوشل میڈیا بنگلور: انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی۔ پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم 157 رنز پر آؤٹ ہو گئی جواب…

 استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب" کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن کو عقاب کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔…