شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی…

امریکی خاتون نے متنازع پوڈ میں خودکشی کرلی

فوٹو فائل جنیوا: امریکی خاتون ’متنازع سُوسائیڈ پوڈ‘ میں جان دے کر اس طریقے سے قصداً جاں دینے والی پہلی فردبن گئیں۔ سارکو نامی اس پوڈ میں جان دینے کا یہ واقعہ سوئٹزر لینڈ میں پیر کے روز پیش آیا، جس کے بعد حکام کی جانب سے خودکشی پر…

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو اب بھی کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے سات ارب ڈالر کا ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے بیل آوٴٹ پیکج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،صدرپیوٹن

فائل:فوٹو نیویارک:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز…

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔ سلامتی کونسل…

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں…

بی ایل اے کی موجودگی

ضیغم عباس پچیس آگست کے بعد سے امن دشمن عناصر بلوچستان لبریشن آرمی نے کاروائیاں تیز کردیں،حال ہی میں اس گروپ نے اپنے آپریشن "ہیروف" کا اعلان کیا جس میں خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 130 شہریوں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کی…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح…

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی،…

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو…

بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی رپورٹ مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی سی پی او راولپنڈی کی رپورٹ مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی،…