افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغانستان کی عوام کو نہیں ملنی چاہئے،منیر اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ افغان طالبان کی غلطیاں اپنی جگہ لیکن افغانستان کے اندرونی اور بیرونی مسائل مشترکہ حکمت عملی اور متفقہ اقدامات لینے سے ہی حل ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل…

امریکی صدارتی انتخابات، ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا میں ابتدائی ووٹنگ کاآغاز

فائل:فوٹو ورجینیا: پانچ نومبر کو مقررہ انتخابی دن سے تقریباً سات ہفتے قبل امریکی صدارتی انتخابات میں ابتدائی ووٹنگ ورجینیا، مینیسوٹا اور ساوٴتھ ڈکوٹا کی ریاستوں میں شروع ہوگئی، ووٹر پولنگ سٹیشنوں پر ذاتی طور پر یا ای میل کے ذریعے اپنا ووٹ…

اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو نیویارک :ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ شہریوں پر تشدد کے ذریعے دہشت پھیلاناجنگی جرم ہے۔ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔ لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی…

علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی…

نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات

فوٹو:فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں دو بھائیوں اور بیٹی نے پیش بندی کی ہے. شہبازشریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم…

تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار…

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا ٹیکس مقدمہ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی طرف سے 41 صفحات کا تحریرکیا گیاہے،سپریم کورٹ کے فیصلہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا…

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا

فوٹو: فائل لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 11 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7…