ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کا معاملہ لٹک گیا، ججز کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست مقررکرنےکی مخالفت کردی.
ذرائع کے مطابق تین رکنی ججز کمیٹی نے دو…