پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات…

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کر ونڈے سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

فوٹو : سوشل میڈیا کیپ ٹاؤن : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کر ونڈے سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی، آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں زمبابوے کو زمبابوے میں شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ کو جنوبی افریقہ میں ایک روزہ سیریز میں مات دیدی.…

چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے،آئی سی سی کی تصدیق

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی۔اس ماڈل کے تحت 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں صرف بھارت کے میچز پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر کھیلے جائیں گے۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز…

قومی اجلاس میں آج وزراء غائب رہے ،پی پی کااحتجاج، ایوان سے واک آؤٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پارلیمنٹرین کا احتجاج ، ڈپٹی اسمبلی کی تنبیہ اور وزیراعظم کو شکایتی خط کا بھی اثر نہ ہوا۔ وزراء آج بھی قومی اسمبلی سے غائب رہے۔ ایوان میں عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔…

سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، ایاز صادق

فائل:فوٹو اسلام آباد:اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کااسلام آباد میں انعقاد ،،،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا…

حکومت کی کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو فی یونٹ کم کرنے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہر طرح کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے اصولی موقف کو ہر کسی نے سراہا ہے۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے، کوئی حرف نہیں آنے…

لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ،عمرایوب

فائل:فوٹو پشاور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے کسی کے پاس نہیں…

لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، آمنہ ملک

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہاہے کہ موجودہ دور میں لڑکے اور لڑکیاں اپنے شریکِ حیات میں مکمل پرفیکشن کی تلاش کرتے ہیں لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، مگر کسی ایک انسان میں…

بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل بلالیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد خان، ایڈووکیٹ سلمان…