عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہر
فوٹو: فائل
راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 2جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مزاکرات کا حصہ ہوں گے، بانی پی ٹی ائی عمران خان نے کہا ہے ٹائم فریم کے اندرمذاکرات میں پیش رفت ہونی چاہیئے، بیرسٹرگوہرنے کہا ہے ہم…