پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

فوٹو: سماء انگلش اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، شدید بارش کے باعث ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. انتظار کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

فوٹو: آن لائن تہران: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…

پی ٹی آئی کا روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عدلیہ اس کیس پر فی الفور جوڈیشل کمیشن بنائے جو اس حملے کی تحقیقات کرائے۔ پی ٹی آئی کے…

سینیٹ اجلاس ، ارکان کے عدلیہ و ججز پر سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری رحمان نے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے، ائرپورٹ سے ایرانی حکام اور پاکستان کے سفارتی عملے نے رخصت کیا. وزیراعظم ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ…

ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال

فائل:فوٹو لاہور: ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا گیا، خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے گورنر پنجاب کو بھجوایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ہتک عزت کا قانون آئین کے آرٹیکل 19 کے منافی ہے، اس قانون کے…

حکومت کاکرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک فسادات کے بعد طلبہ خوف کا شکار ہیں یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا…

بلوچستان کے ضلع ڑوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 29 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ڑوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کے…

کرغزستان میں پھنسے طلباء کو لے کر ایک اور پرواز پشاور پہنچ گئی

فائل:فوٹو پشاور: کرغزستان میں پھنسے طلباء کو لے کر ایک اور پرواز خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچ گئی ہے۔ کرغزستان میں شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ہزاروں طلباء وہاں پھنس گئے جن کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 290 طلباء کو لے کر خصوصی…

ایرانی صدر ،وزیرخارجہ ودیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی

فائل:فوٹو تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔صدرابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو آبائی شہر مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں کی جائیگی۔ ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ و دیگر ساتھیوں…