کیمرےنے طارق فضل کا مریم اورنگزیب پر ہاتھ رکھنے کا منظر دیکھ لیا
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے اسلام آباد میں مشترکہ جلسہ کے دوران کیمرےنے طارق فضل کا مریم اورنگزیب پر ہاتھ رکھنے کا منظر دیکھ لیا۔
اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی ریلی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ…
عمران خان 12 ٹرینیں چلا کر بھی 10ہزار بندے پورے نہ کرسکا، مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان 12 ٹرینیں چلا کر بھی 10ہزار بندے پورے نہ کرسکا، مریم نواز نے کہاعمران خان ہم آپ کو الوداع کرہنے اسلام آباد آئے ہیں۔
اسلام آباد میں مہنگائی مارچ اور جے یو آئی کے مشترکہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…
سکیورٹی فورسز کاآپریشن، فائرنگ کا تبادلہ،4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
فوٹو :فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن، فائرنگ کا تبادلہ،4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر فورٹ میں کیاگیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 27…
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کے ارکان نے تحریک کے حق میں رائے دی، پہلی گنتی میں اتحادی شامل نہیں ہوئے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں…
حکمران جماعت تحریک انصاف نے پرویز الًٰہی کو وزارت اعلیٰ دے کر منا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران جماعت تحریک انصاف نے پرویز الًٰہی کو وزارت اعلیٰ دے کر منا لیا، حکومتی فیصلہ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ پارٹی سربراہ کو بھجوادیا۔
حکومت کی طرف سے لچک دکھانے کی پیشکش پر مسلم…
عدم اعتماد سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کا آئینی بل بھی اہمیت اختیا رکر گیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس آج شام،عدم اعتماد سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کا آئینی بل بھی اہمیت اختیا رکر گیا،ایجنڈے میں حکومت کا پیش کردہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم بل شامل ہے۔
بل کے مسودے کے تحت…
عدم اعتماد پر ایک گھنٹہ پہلے بھی صورتحال بدل سکتی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پر ایک گھنٹہ پہلے بھی صورتحال بدل سکتی ہے، شیخ رشید احمد کہتے ہیں،29 کی شام سے 31 کی شام آریا پار ہو جائے گا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا میرا…
دیر کے علاقے کوہستان میں مسافر ویگن کو حادثہ،10افراد جاں بحق ،16زخمی
فوٹو: فائل
دیربالا(ویب ڈیسک) دیر کے علاقے کوہستان میں مسافر ویگن کو حادثہ،10افراد جاں بحق ،16زخمی ہو گئے، زخمییوں کو قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔
خیبرپختون خوا کے ضلع دیر بالا کے علاقے دیر کوہستان میں ہائی ایس گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے…
پنجاب اسمبلی تحلیل کا راستہ بند، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی تحلیل کا راستہ بند، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آگئی،تحریک پر کل 126ارکان نے دستخط کئے ہیں۔
متحدہ اپوزیشن نے…
ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، اندر اور باہر کے لوگ ملوث ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، اندر اور باہر کے لوگ ملوث ہیں، وزیر اعظم نے کا کہنا تھا وقت آنے پر بتاوں گا، انھوں نے لکھا ہوا خط لہرا کر بتایا کہ جو مرضی ہو ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا.…
عمران کی فیملی کا نام لینا چھوڑ دو، بلاول کو آخری وارننگ ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے عمران کی فیملی کا نام لینا چھوڑ دو، بلاول کو آخری وارننگ ہے، شیخ رشید نے فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس اندر کی خبر ہے تمہیں کچھ نہیں ملنےجارہا، جو سوچ رہے اقتدار…
ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی آج اتوار بازار اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، شرکاء کی آمد جاری ہے جب کہ دوسری طرف
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری کیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
عمران خان کا اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والوں کیلئے خصوصی پیغام
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والوں کیلئے خصوصی پیغام جاری ہوا ہے جس میں عمران خان نے جلدی نکلنے کیلئے کہاں ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کا جلسہ پاکستان…
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بڑا جلسہ، لاکھوں افراد شریک ہوئے
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بڑا جلسہ، لاکھوں افراد شریک ہوئے، تحریک انصاف جلسہ کا پنڈال میں خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی ،38کنٹینرز سے مرکزی اسٹیج تیار کیا گیا ، قافلے کراچی ، سندھ، پنجاب…
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی خبر ، پرویز الٰہی کیلئے فل سٹاپ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی خبر ، پرویز الٰہی کیلئے فل سٹاپ لگانے کاحربہ ہوسکتاہے، خبر کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر تردید بھی آگئی۔
مختلف نجی ٹی وی چینلز پر یہ خبر چلی کہ عمران خان کی ہدایت پرسمری تیار کرلی گئی…
لیگی کارکنوں کی ہلڑ بازی ،مریم نواز اور حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس منسوخ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیگی کارکنوں کی ہلڑ بازی ،مریم نواز اور حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس منسوخ کرنا پڑ گئی،مہنگائی مکاولانگ مارچ باضابطہ اعلان کے بغیر چل پڑا ہے۔
شیڈول کے مطابق مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی نائب صدور مریم نواز اور حمزہ…
سبی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ،6 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقے سبی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ،6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا واقعہ سبی کے قریب ناگاو میں پیش آیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے…
جس کے پیسے باہر پڑے ہوں وہ کبھی خارجہ پالیسی نہیں بتا سکتا
کمالیہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نوازشریف نے لفافہ صحافت کی بنیاد رکھی، عدلیہ پر دباو ڈالا، وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ حکومت جانا تو معمولی چیز ہے اگر کرپشن کے خلاف میری جان بھی چلی جائے تو بھی ان چوروں کو نہیں چھوڑوں…
عمران خان کی بوٹ پالش ختم، اب بوٹ چانٹے پر اتر آئے ہیں، بلاول
پارہ چنار(ویب ڈیسک)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کی بوٹ پالش ختم، اب بوٹ چانٹے پر اتر آئے ہیں، بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان سامنےدھمکیاں دیتا ہے اور پیٹھ پیچھے بھیک مانگ رہا ہے۔
پارا چنار جلسہ سے خطاب کرتے…
حکومت کااپنے اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ایک اور رابطہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کااپنے اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ایک اور رابطہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےوزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور پرویز خٹک نے اسلام آباد…