واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق پیغام رسانی کی ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورڑن استعمال کرنے والے…
پاکستانی نوجوان کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد کادل موہ لیا
دبئی :دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پہنچانے جا رہے تھے کہ ان کی نظر سڑک کے بیچوں بیچ گری ہوئی دو…
گوگل نے جی میل میں نئی لرننگ ٹیکنالوجی متعارف کرادی
کیلیفورنیا:گوگل نے جی میل میں بہتر سرچنگ کے لیے نئی مشین لرننگ ٹیکنالوجی کو متعارف کراد یاہے
گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ کسی گفتگو، فائل یا کانٹیکٹ انفارمیشن جاننے کے لیے جی میل سرچ باکس پر زیادہ بہتر تفصیلات مل سکیں گی۔درحقیقت ناموں اور…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
کینبرا:آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔
پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز…
وزیر اعظم کی بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت
کوئٹہ: وزیر اعظم کی بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت، این ڈی ایم اے کو رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے کچے اور پکے مکانات کے معاوضہ کو بھی یکساں کرکے اور…
عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور…
ملک بھرمیں کورونا سے متاثرہ مزید ایک مریض دم توڑ گیا
اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا سے متاثرہ مزید ایک مریض چل بسا ۔چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 656 افرادمیں وائر س کی تصدیق کی گئی ہے
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 611 کوویڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 656 افراد میں…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی
راولپنڈی: چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی تھے
آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب…
مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ خام…
پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست
برمنگھم: پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4.1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،جنوبی افریقہ کے خلاف آخری منٹ میں گول کرکے شکست سے بچنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف مات کو نہ ٹال سکی۔
کیویز ٹیم نے چار ایک کے واضح فرق سے…
حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا
اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا فی لیٹرکمی کا اعلان کیا گیا ہے.
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن…
پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی
برمنگھم : دولت مشترکہ کھیلوں کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی قومی خواتین ٹیم کی بری کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے گروپ اے کے پانچویں میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس سو…
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا
لاہور : پاکستان کے دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، سری لنکا میں ٹیم کی کارکردگی پیش نظر رکھی جائے گی.
بتایا گیا ہے کہ روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ چھ سے گیارہ اگست سے تک لاہور میں…
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرار داد منظور،مستعفی ہونے کا مطالبہ
لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…
پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف
کراچی : پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف،10 ارب روپے کا میٹریل چوری کرلیاگیا۔
چوروں سےپاکستان اسٹیل کے ڈپارٹمنٹس کے علاوہ مین پلانٹ بھی محفوظ نہیں رہا، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط…
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی
لاہور : میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی ہے، وہ کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھاتے اور بزم ادب کی روشن شمعِ کی طرح جگمگاتے رہے.
نامور احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر…
وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی کردیا گیا ، شیڈول کے مطابق شہبازشریف کو آج ٹانک جانا تھا.
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا…
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: بانی پاکستان کی ہمشیرہ و مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 129 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 129 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے…
امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،
اس دن کی مناسبت سے…
امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے…