۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ پاک آرمی کے دستے کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو سلامی پیش کی جائے گی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،…
تحریک انصاف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ ہم اس وقت کسی بھی آپریشن کے حق میں نہیں ہیں ہم نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔…
۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی
فائل:فوٹو
لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔
بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملے ، 200 فلسطینی شہید ، سیکڑوں زخمی
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا…
آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، باہمی دلچسپی ،علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ نے ملاقات کی ہے۔میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
فائل:فوٹو
ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں…
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری،سیاسی وعسکری قیادت شریک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے افتتاحی کلمات اور شرکاء کو خوش آمدید کہا اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب سے کمیٹی اجلاس…
مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی شخص پر جھوٹا مقدمہ بنے اور وہ بری ہو جائے تو کیا ساری زندگی اس کو سزا ملے…
سانحہ جعفر ایکسپریس،میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو تیار ہوں، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاوٴس میں صحافیوں نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ اپوزیشن سکیورٹی…
آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے بْری خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ اس بجٹ میں تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔…
۔190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت، بانی پی ٹی آئی ور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست دائر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست تیار کرلی گئی ہے جو کہ…
زیادتی یا بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ ، اہم فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور:زیادتی یا بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ اس حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔
ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں نیا قانونی نقطہ طے کردیا، جس کے مطابق ریپ (زیادتی) یا شادی کے بغیر پیدا ہونے…
اگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو عوامی حمایت حاصل نہیں تو پھر پی ٹی آئی بھی اس کی حمایت نہیں کرے گی،…
فائل:فوٹو
پشاور:سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ یہاں دہشت گردی کا بڑا مسئلہ ہے، اسے حل کریں۔ جب دہشت گردوں کو معلوم ہو قوم اکٹھی ہے وہ بھی حملے نہیں کرسکتے اگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو عوامی حمایت حاصل…
آسٹریلیا کے مقامی کلب کرکٹر میچ کے دوران چل بسے
فائل:فوٹو
ایڈیلیڈ :آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران…
اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب
فائل:فوٹو
کراچی :معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ ’اب میری بس ہوگئی ہے مجھے میری زندگی جینے دیں۔
علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید…
دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت سیاسی بیان بازی سے گریز کرے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی…
قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد اب…
۔ 26 نومبر احتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے دو مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت توسیع کردی۔
اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی…
جنت مرزا کو کبھی نامناسب لباس پہننے یا بولڈ مناظر فلمانے پر مجبور نہیں کیا،سید نور
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی فلموں میں ناکامی کی ذمے دار ان کی اداکاری نہیں، بلکہ فلم کی تشہیر اور ریلیز کے وقت کے حالات ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان نے سید…
افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع کے لیے افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو…