صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔ عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔ عید الفطر کے موقع پر صبور…

سائنس دانوں کا زمین کی حدت کو روکنے کے لئے خفیہ منصوبہ

فائل:فوٹو نیویارک : امریکہ میں سائنس دانوں نے زمین کو بڑھتی ہوئی عالمی حدت کو بڑھنے سے روکنے کیلئے خفیہ منصوبے کے تحت سورج کی کچھ شعاعوں کو واپس خلا میں واپس اچھالنے کی کوشش کی۔ امریکی اخبار جریدکے کے مطابق سائنس دانوں نے اس کیلئے کلاوٴڈ…

غزہ کی صورتحال تشویشناک ،تمام فریقین کے حق میں ہے کہ تنازع جلد حل ہو،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے، اسرائیل اور فلسطین تنازع جلد از جلد ختم کر کے پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہم کسی کو کسی بھی شکل میں نفرت پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔…

عیدالفطر کا تیسرا روز،شہریوں کا جوش و خروش اور خوب گہما گہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور گہما گہمی جاری ہے۔میٹھی عید کے آخری روز خوب کھابے ہوں گے۔ عید کے پہلے اور دوسرے روز تفریحی مقامات پر شہریوں کا ہجوم رہا، آج تیسرے روز بھی…

ریلیف دینے کا نیاانداز، پہلے بجلی کی قیمت 7 روپے 6 پیسے بڑھائی پھر کچھ کم کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ریلیف دینے کا نیاانداز، پہلے بجلی کی قیمت 7 روپے 6 پیسے بڑھائی پھر کچھ کم کر دی، تاہم فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام پر مسلط کردہ جگا ٹیکس برقرار ہے ختم نہیں ہو گا. اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ…

پاکستان اور ایران کی غزہ میں نسل کشی پر تشویش، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ایران کی غزہ میں نسل کشی پر تشویش، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان فون پر گفتگو، عید کی مبارکباددی۔ صدرزرداری نے دونوں ممالک کو…

فضل الرحمان کااسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی مذمت،تعزیتی خط ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد:جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں تعزیتی خط ارسال کردیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک فلسطین کے…

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ ، پشاور کی دو سگی بہنوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

فائل:فوٹو کراچی: آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ…

سچن ٹنڈولکر کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے عیدالفطر کے موقع پر سابق کھلاڑیوں کے نام مبارکباد کا پیغام دیاہے ۔کہتے ہیں حقیقی خوشی تحفے میں نہیں بلکہ ان لوگوں کی موجودگی میں ہے جو ہماری زندگیوں کو روشن کرتے ہیں۔ بھارتی کرکٹر سچن…

صہیونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر گولیاں برسادیں

فائل:فوٹو غزہ :صہیونی فوج نے شمالی غزہ کے قریب اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی واقعے پر عالمی ادارے نے اسے سرائیلی حکام کے سامنے اٹھایا ہے۔یونیسیف کاکہناہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں، ورلڈ سینٹرل کچن کے المناک واقعے کے بعد بھی کسی کی حفاظت…