وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔ ادھر وزیراعظم…

۔ 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت بعد از…

عمران خان کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقاتوں کی اجازت نہیں، شیخ وقاص

فائل:فوٹو پشاور : رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقاتوں کی اجازت نہیں، شیخ وقاص اکرم نے کہا عدالت کہتی ہے ملاقات کرائیں مگر اجازت نہیں دی جارہی۔ ہم…

ملٹری ٹرائلز کیس ،اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمار کس دیئے ملزمان حوالگی کی درخواست میں وجوہات بتائی گئیں،درخواست میں بتایا گیا کہ ملزمان پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جرائم ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر…

یورپی ممالک سے ملاقات کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معدنیات معاہدہ کیلئے آمادہ

فوٹو : فائل لندن : یورپی ممالک سے ملاقات کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معدنیات معاہدہ کیلئے آمادہ ہو گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈانٹ ڈپٹ کے باوجود ان کہنا امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدہ پر آمادہ ہیں اورزیلنسکی نے اپنے ایک بیان…

بھارت نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی اور یوں تینوں میچز جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کر لی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ دبئی…

جب تک عظیم مائیں ملک پر بچے نچھاور کرتی رہیں،ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھےایک منظم غیر قانونی سپیکٹرم ہے جسکی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں، جب بھی ریاست ان پر ہاتھ ڈالتی ہے تو آپکو انکے جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی…

شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں ہرا دیا

فائل:فوٹو کراچی: قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں ہرا دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول کو مقابلے کی دعوت دی تھی۔ مہک مقبول گلوکار شہزاد رائے کے زندگی ٹرسٹ کے…

پوپ فرانسس کی طبیعت مزیدبگڑ گئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل

فائل:فوٹو ویٹی کن:ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ 88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی ڈبل نمونیا کی تشخیص…

امریکہ نے اسرائیل کوجدید ہتھیاروں اور دیگر دفاعی سامان کی فراہمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو نیویارک :امریکی حکام نے اسرائیل کو دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کے نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس میں اربوں ڈالر کے ہتھیار، جدید ترین فوجی آلات اور مشینری شامل ہیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اسرائیل…

ایلون مسک کے یہاں 14 ویں بچے کی پیدائش،مسک کاظہار مسرت

فائل:فوٹو نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایلون مسک نے 14 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر…

ٹائم ٹریولر کی امریکا کی بربادی سے متعلق اہم پیش گوئیاں سامنے آگئیں

فائل:فوٹو نیویارک:خود کو ٹائم ٹریولر قرار دینے والے شخص نے 2025ء سے متعلق اہم پیش گوئیاں شیئر کر دی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایلوس تھامسن نامی شخص نے رواں سال کے آغاز پر چند پیشگوئیاں شیئر کی تھیں۔ ایلوس تھامسن…

رمضان پیکیج کے تحت ملک کے 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک کے 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس…

ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔صدرِ مملکت اپنے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے اہم نکات کا ذکر کریں گے۔ نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ صدرِ مملکت آصف زرداری کے…

مولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا ،ہزاروں افراد کی شرکت

فائل:فوٹو نوشہرہ: جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے مولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ…

بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات نہ…

معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ ہاوس سےنکال دیاگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی وائٹ ہاوٴس کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوگئے،امریکہ یوکرین معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ…

صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ملاقات تلخ کلامی میں بدل گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات شدید تنازع کا شکار ہوگئی۔ دونوں رہنماوٴں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کیے اور یوں یہ ملاقات تلخ…

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

فائل:فوٹو وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگیاہے جو اگلے پندرہ دن تک لاگو رہیں گی ۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں5 روپے 31 پیسے روپے فی…