وفاقی شرعی عدالت کا ‘سود’سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی شرعی عدالت کا 'سود'سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار، فیصلے میں چین ، عالمی بینک سمیت مختلف ممالک اور اداروں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں میں بھی ترامیم کرانے کا کہا گیاہے۔
وفاقی شرعی عدالت…
کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل
بیجنگ(ویب ڈیسک) کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل سامنے آگیاہے، چینی اساتذہ کو کوہدف بنانے کی شدید مذمت کی اور غم و غصے کااظہار کیاگیا۔
چینی وزارت خارجہ کی طرف سے کراچی دہشتگردی واقعہ کے ردعمل میں جاری بیان میں…
کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے، خود کش بلوچ خاتون لفٹ لے کر آئی، شاران بلوچ لفٹ لے کر جائے وقوع تک پہنچی تھی، خود کش حملہ کے دس منٹ بعد بیرون ملک سے اس کے ٹوئٹر اکائنٹ سے…
چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان نے الزام لگایا کہ سکندر راجہ سلطان اکیلے فیصلے کرتے ہیں اور ان کے سارے فیصلے پی ٹی آئی…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے امریکہ سے دشمنی ہمارے مفاد میں نہیں ہے ، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف کی بات چیت۔
وزیراعظم شہبازشریف نے صحافیوں نے…
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، دو اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں نے…
کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا
فوٹو : فائل
بنگلور(ویب ڈیسک) کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا، یہ احکامات حالیہ کچھ عرصہ میں پیش آنے والی حجاب ایشو کا تسلسل ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی…
خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی یونیورسٹی میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے جس حملے کا منظر نظر آرہاہے.
کراچی یونیورسٹی میں میں ہونے والے اس دہشتگردحملے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے جب کہ چار زخمی…
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ ،3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی، زخمیوں میں وین اردگرد لوگ بھی شامل ہیں ،دھماکہ یونیورسٹی کے اندر موجود ایک وین میں ہوا ہے۔
یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر گھاس…
پاکستانی کھیتوں میں چین کی پھول گوبھی کی کاشت میں اضافہ
تیان جن (شِنہوا) محمد شفیق کے کاشت کردہ چین کے پھول گوبھی کے بیج سے فصل 40 سے 60 دن میں تیار ہوجاتی ہے،اور وہ اس سے ایک سیزن میں 1 لاکھ 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے فی ایکڑ کماسکتے ہیں۔
پھول گوبھی پاکستان کے روزمرہ میں سب سے زیادہ استعمال میں…
وزیراعظم کا دورہ سعودیہ،نوازشریف کی آمد متوقع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ،محسن داوڑ اورشریف خاندان کے 16 افرادبھی شامل،شہبازشریف کے دورے کا شیڈول جاری کردیاگیا۔
دوسری طرف لندن سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزداےحسن نواز اور حسین نواز بھی سعودی پہنچ…
نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ ہموار، پاسپورٹ جاری کردیاگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ ہموار، پاسپورٹ جاری کردیاگیا، شریف فمیلی کے نام ای ای سی ایل سے نکلنے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار…
دعا زہرہ عدالت پیش، شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت مل گئی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دعا زہرہ کو عدالت نے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی، کراچی سے لاہور پہنچ کر چودہ سالہ لڑکی کو عدالت میں پیش کیاگیاتھا۔
اہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت…
حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت بند پاور پلانٹس چلانے میں ناکام، لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک پہنچ گئی، بجلی کمی 7 ہزار میگاواٹ سے اوپر چلی گئی ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے.
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی گھروں کو ایل این جی اور…
سعودی عرب اور پاکستان کا منفرد، گہرا اور پائیدار رشتہ
ڈاکٹر علی عواض العسیری
مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک غیرمعمولی رشتہ قائم ہے جس کی گہرائی دونوں ممالک کےعوام کے پیار میں ہیں اور قیادت کی تبدیلی اس پر اثرانداز نہیں ہوتی۔
یہ ربط کئی دہائیوں سے سیاسی، سکیورٹی،…
محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…
مفتاح کی ہَڑبڑاہٹ و بُڑبڑاہٹ سے جہالت عیاں ہے،شیریں مزاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے وزیر خزانہ مفتاح اسمعایل کے بیان پر انھیں آڑے ہاتھوں لیاہے۔
شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا مفتاح اسماعیل کو شرم آنی چاہیے کہ امریکہ کی خوشامد کرتے ہوئے امر…
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، تمام دفاتر کے باہر احتجاج کیا جائے گا.
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 26…
لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر برہم ، کہا لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم کرنے تک چین سے بیٹھوں گا نہ بیٹھنے دونگا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے…
وزیراعظم کا سینٹرل جیل کا دورہ ، قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کا اعلان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیرِاعظم شہباز شریف کا سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ۔ قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کمی کااعلان کیا،جیلوں میں قیدیوں کی سہولیات کےلئے رانا ثنااللہ کی سربراہمی میں کمیٹی بنا دی.
وزیراعظم شہباز شریف نے جیل کے دورے…