پی پی 168؛ ن لیگ کی چھوڑی نشست پر تحریک انصاف کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی گئی صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 168 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کامیاب ہوگئی ہے۔ سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ نشست پی پی 168 پرضمنی انتخاب کے لیے…

حکومت شہباز شریف کو چیئر مین پی اے سی لگانے پر رضامند

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت اپوزیشن لیڈرکوپی اے سی کا سربراہ بنانےپر رضا مند ہو گئی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا۔حکومت اپوزیشن لیڈرکوپی اے سی کا سربراہ بنانےپر رضا مند ہو گئی۔ پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی…

علیمہ خان کو سپریم کور ٹ کا2کروڑ 95لاکھ روپے جمع کرانے کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو سپریم کور ٹ کا اپنے ذمہ2کروڑ 95لاکھ روپے جمع کرانے کاحکم۔ یہ حکم چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(ویب ڈیسک)  ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ…

انڈے اور کٹے

شمشاد مانگٹ ٹھنڈے دسمبر میں وزیراعظم عمران خان کا انڈوں اور مرغیوں کا آئیڈیا بہت ہی ہٹ جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا بھی گرم انڈوں اور مرغیوں کی تعریفوں اور ” جگتوں“ سے بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے جبکہ حد تو یہ ہوئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ بھاری مقدار…

آصف زرداری کی خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری کی مزمت

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب…

سابق وزیر اعظم کا اظہار بے بسی۔ ہم کھل کر رو بھی نہ سکے، نواز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بے بسی کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنس کے سلسلے میں منگل کواسلام آباد کی احتساب عدالت…

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ سعد رفیق…

مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے بعد اب نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف شکنجہ سخت کردیا اور انکوائری…

مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کابہانہ،پاکستان بلیک لسٹ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پچھلے سال پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا تھا تاہم…

پاکستانی وفد کی چیرمین مؤسسہ جنوب ایشیاء سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستانی وفد نے سعودی عرب میں چیئرمین مؤسسہ جنوب ایشیاء سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں چیئرمین رافع بدر نے کہا مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا؛حج 2019 کے انتظامات مثالی…

واپڈا کا ڈیمز کے لیے 98 ارب روپے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے اپنے وسائل سے 98 ارب روپے مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز کی فراہمی کے لیے پلان…

وفاقی کابینہ کا 9 گھنٹے طویل خصوصی اجلاس

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا نو گھنٹے طویل اجلاس،مراد سعید کارکردگی میں آ گے، ، شیخ رشید کی بریفنگ پر تالیاں بجیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی کے جائزہ لینے اور اسے مزید فعال بنانے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا، تمام وزرا…

عکسِ سسلین مافیا

شمشاد مانگٹ قانون کی حکمرانی کا خواب رفتہ رفتہ پوری دنیا میں شرمندہ تعبیر ہونے لگا ہے۔پوری دنیا میں امریکہ کی قانونی حکمرانی کے علاوہ اٹلی کے سسلین مافیا کی غیر قانونی حکومت کی حقیقت تسلیم کی جاتی ہے ۔اگر چہ امریکہ نے اپنی قانونی حکمرانی…

نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں…

انتہا پسند ہندو جماعت نے سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی

آگرہ(نیٹ نیوز )بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت ہندو یووا واہینی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کی بےعزتی کرنے پر…

کسی کی جنگ لڑیں گے نہ کسی کے آگے جھکیں گے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آج واضح کردوں کبھی کسی کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے جھکیں گے ہم سب سے امن چاہیں گے۔ اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے…

پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیر یز جیت گیا

ابوظہبی(ویب ڈیسک)  نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے  گیےمیچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی…

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، عامر کی واپسی

لاہور(ویب ڈیسک )دورہ جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیسٹ 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سرفراز احمد قیادت کے فرائض نبھائیں گے جب کہ محمد حفیظ، سعد علی، میر حمزہ اور بلال آصف باہر ہوگئے…

رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان کا انٹرویو

رپورٹ : وقار فانی مغل میری پہلی مزدوری 20روپے تھی۔میں زمانہ طالبعلمی میں سکول جانے سے قبل پورے محلے میں سبزی بیچا کرتا تھا۔میں نے غربت میں آنکھ کھولی ،محنت مزدوری کا درس ہمیں والدین نے ازبر کرا دیا تھا۔ہم نے پسینہ میں نہا کر اپنی تقدیر…