پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم جعلی حکمرانوں کے گلے پڑیں گے، بیرسٹرسیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم جعلی حکمرانوں کے گلے پڑیں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہا کہ جعلی حکومت نامکمل پارلیمنٹ سے کالے قوانین پاس کر رہی ہے۔ 8 فروری کو…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

فائل:فوٹو کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع…

حزب اللہ کا سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے، تدفین کا باضابطہ اعلان

فائل:فوٹو بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے دو شہید رہنماوٴں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ حزب اللہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے ایک ویڈیو بیان میں…

بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لی

فوٹو سوشل میڈیا کولمبو : بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی. آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار…

ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

فوٹو : فائل ڈی آئی خان: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی کی حدود سے 13 جنوری کو ٹرک چوری ہوا، ڈی آئی خان پولیس نے…

کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔مستحق خاندانوں کے انتخاب کیلئے حکومت نے مختلف محکموں کو ٹاسک دیدیا۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10،…

جی ایچ کیو حملہ کیس ، استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں قلمبند

فائل:فوٹو راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند کرلیں۔سماعت کے دوران 7 لاکھ 80 ہزار روپے کے نقصان کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کی گئیں ۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد…

بشریٰ بی بی کو26 نومبر احتجاج کے31 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے 31 مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی…

قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق منگوچر آپریشن میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 18 جوان بھی شہید ہو گئے۔منگوچر میں کارروائی میں…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی…