برطانیہ میں رات گئے4مساجد پر حملے، شیشے دروازے توڑ دیئے

لندن(ویب ڈیسک) نیوز لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مساجد پرحملوں کے واقعات، برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر

وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کوٹیلی فون

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو ٹیلی فون، سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد ان کے ردعمل کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے فون پر بات چیت کے دوران نیوزی لینڈ میں دہشت

سپریم کورٹ نےبحریہ ٹاون کی 460ارب روپےادائیگی کی پیشکش قبول کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی ادایگی سات سال میں ہو گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن

مشال قتل کیس، 2مجرم قرار، عمر قید، 2ملزم بری

پشاور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، کے 4 ملزمان میں سے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے تعلق

سینئرزکےآرام کے باوجود پاکستان کوالٹی ٹیم ہے،اسٹریلوی کپتان

شارجہ(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون

ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد آج پاکستان آہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ

برطانوی سرمایہ کاروں کے دو وفود اپریل میں پاکستان آہیں گے۔تنویر الیاس

اسلام آباد( زمینی حقائق )چئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں میں دلچسبی رکھنے والے اوور سیز پاکستانیوں کے دو وفود اپریل میں پاکستان آرہے ہیں۔ بر طا نیہ کے یہ دونوں

آئی پی ایل میچز پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کافیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )حکومت پاکستان نے کا انڈین پریمیر لیگ کے پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق پابندی سے متعلق سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے اور کابینہ کی منظوری ہوگئی تو پابندی لگا دی جائے

مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی کا الگ ہونے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )متحدہ مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے الگ ہونے کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیاہے کہ جماعت اسلامی انتخابی میدان میں

نیشنل ایکشن پلان پر بلائےاجلاس میں شریک نہیں ہونگے، فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جے یوآئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ حکومتی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ، انھوں نے کہا کہ ہم شروع سے ہی کہتے