ماؤری کا شہید نعیم راشد اور ان کے بیٹے کو ’ہاکا‘ رقص سے خراج عقیدت
اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سخت جان گینگ ماؤری نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ راشد کو روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ سے خراج عقیدت پیش کیا۔
سخت جان گینگ ماؤری نے شہید نعیم راشد اور طلحہٰ راشد کی!-->!-->!-->…