نوجوان سکون سے سوئیں پاک فضائیہ جاگ رہی ہے، اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی

اسلام آباد(زمینی حقائق)بھارتی طیارے گرانے والے ہیروز پہلی بار قوم کے سامنے پیش ہوئے، ونگ کمانڈر نعمان علی نے کہا دشمن کو اپنی کمزوری اور ہماری طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔ پاکستان ایئرفورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے

سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم

ریاض(زمینی حقائق) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا- سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے

ریاض، ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کاچوکے چھکوں سےافتتاح

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں کرکٹ سیزن 2019/20 کاچوکے چھکوں سےافتتاح ہوگیا , ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعودی عرب بھر سے 60 کے قریب مختلف کرکٹ ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں.

عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق

مغربی سرحد پر فائرنگ کے واقعات، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس

پاکستان رائٹرز کلب کی ڈاکٹرنغمہ ریحان کی اعزاز میں الوداعیہ 

ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل

ایٹمی جنگ نتائج بھیانک،دنیا تک پھیلیں گے، عالمی برادری پہلے ہی کردار ادا کرے، عمران خان

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گےبہتر ہے عالمی برادری اس سے پہلے اپنا کردار ادا کرے۔ عمران

گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگرمچھ اور سانپوں نےعدالت پہنچا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ رابی پیرزادہ کا اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر چالان کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور دبئی پروفیشنل باؤٹ جیت لی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ