اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو135 رنز سے شکست، ایشز سیریز برابری پر ختم

لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ نےاوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو آخری میچ میں ایک سو پینتیس رنز سے ہرا کر ساکھ بچا لی، ایشز سیریز برابر ہوگئی۔ جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے۔ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں کینگروز تین سو ننانوے رنز کا بڑا ہدف

بااثر 500مسلم شخصیات میں عمران خان29، مولانا تقی عثمانی کا چھٹا نمبر، طیب اردوان سرفہرست

فوٹو :جیو نیوز ویب سائٹ اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شامل، ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان سہر فہرست ہیں۔ اس حوالے سے اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا

ن لیگ اور جے یو آئی حکومت مخالف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طے کرنے پر متفق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طور پر طے کرنے کا اعلان کردیا ہے. ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی

نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کےدوروں کے اخراجات کا موازنہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی نے سماجی رابطے

مقبوضہ کشمیر، 42 ویں دن بھی لاک ڈاون جاری رہا، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن مسلسل 42 روز سے جاری رہا. تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری

سعودی آئل ریفائنری پر حملے کاذمہ دار ایران ہے، امریکی وزیر خارجہ، ٹرمپ کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری آرامکو پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔ مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سعودی عرب پر 100 کے قریب ڈرون حملوں میں ایران

معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے کپتان مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہےمعیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے، روپے کی قدر اب مستحکم ہے اور اسٹاک مارکیٹ بھی اب بہتر ہے. اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم

اسلام آباد ،تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی. 4 نوجوان جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق) اسلام آباد ایکسپریس وے پرتیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی.جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی زیرو پوائنٹ کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث درخت سے

امریکی انکار کے بعد طالبان وفد روس پہنچ گیا

ماسکو (ویب ڈیسک) طالبان نے امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد روس سے رابطہ کرلیا ہے اور طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان

بھارت اور بھارتی فضائیہ 27 فروری 2019 کبھی نہیں بھولیں گے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (زمینی حقائق)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارت کو خفت یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس