لاہور، فیکٹری میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو : سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، آگ کے شعلوں نے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے. آگ فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں لگی

ٹرین جلنے پر شیخ رشید کو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو طلب کر ریلوے حادثہ میں 70 جانوں کے ضیاع کا حساب مانگ لیا، حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، 70لوگ جل گئے بتائیں کیا کارروائی ہوئی؟ آج چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی

منظور پشتین کورہا کیا جائے، محسن داوڑ اور علی وزیر کا مطالبہ

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبائلی اضلاع سے ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے منظور پشتون کو عدالت میں پیش کرنے اور رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے. نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انھوں نے گرفتاری

وزیراعظم کے دورہ ملائشیا کا شیڈول طے، 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا جائے گا،

سعودی عرب میں شیطان کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کی پولیس نے انوکھا کام کر دکھایا، پولیس نے ابلیس(شیطان) کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا ہے۔ ایک سعودی شہری نے خود کو ابلیس (شیطان) ظاہر کرکے ٹک ٹاک پر عجیب و غریب میک اپ کر کے

کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کر لئے ہیں، سعودی عرب

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابھی تک کرونا وائرس سے پاک ہے لیکن اس کے باوجود ملک کو وائرس سے بچانے کے لیے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

سعودی عرب میں شدید سردی، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، اسمبلی نہیں ہو گی

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے طول و عر ض میں سردی کی شدید لہر، بیشتر شہروں کے تعلیمی اداروں نے شدید سردی کے باعث اسمبلی معطل کردی جبکہ شمالی علاقوں میں واقع سکولوں نے اپنے اوقات کار موخر کر لیے۔

خیبر پختونخوا، 3 وزرا ہٹا دیا گیا، ارکان پنجاب اسمبلی کو وزیراعظم کی وارننگ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبائی حکومت میں گروپنگ کرنے والے خیبر پختونخواہ کے 3 وزرا عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، وزیراعظم نے پنجاب کے ارکان اسمبلی کو بھی وارننگ دے دی. صوبہ خیبر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ 2017 تک کی ہے، 2019 کی نہیں، اعلامیہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بدعنوانی سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو سیاسی جماعتوں کے منفی ردعمل کے بعد وضاحت جاری کرنا پڑ گئی،رپورٹ کی غلط تشریح کی گئی 2019 کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے. ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے

موکلات کی حکومت

شمشاد مانگٹ پاکستان میں ہر کام بھیڑ چال کا شکار نظر آتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے گلی محلوں اور مارکیٹوں میں پبلک کال آفس کھولنے کا دھندہ عروج پر تھا چنانچہ بے روز گاروں نے ہر طرف مشرومز کی طرح واش رومز کی شکل میں پی سی او کھول لئے۔حتیٰ کہ اس