امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، کار سوار خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی
فوٹو : ڈان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت امریکی سفارت خانے کی گاڑی اور کار کے تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔
کار اور سفارت خانہ کی گاڑی میں ٹکر مارگلہ روڈ پر فیصل چوک کے قریب ہوئی جس میں!-->!-->!-->!-->!-->…