شعیب ملک کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل
ہمبنٹوٹا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو کنگز اور جافنا سٹالینز کے میچ میں بائونڈری لائن پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا.
لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا سٹالینز کی جانب سے کھیلنے!-->!-->!-->…