ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اور ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس حوالے سے تقریب نیشنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ترُکی کے سفیر احسان مصطفی یرُداکُل، ہلالِ احمرکے…
شاہد آفریدی کی شہبازشریف کو مبارکباد، رخصت ہونے والوں کو مشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، کسی کانام لئے بغیر جانے والوں کو باوقار انداز سے رخصت قبول کرنے مشورہ بھی دیا۔
نومنتخب وزیراعظم کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری…
بھارتی وزیر اعظم کی شہبازشریف کو مبارکباد، ترک صدر کا فون
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد جب کہ ترکی کے صدر نے بھی طیب اردوان نے بھی ٹیلی فون کر کے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ٹوئٹر پر…
شہباز شریف وزیراعظم منتخب، ترجیحات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے،وہ ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ایاز صادق نے کی شہبازشریف نے 174 ووٹ حاصل کئے جب کے ان مد مقابل…
تحریک انصاف کا بائیکاٹ، استعفوں کا، شہبازشریف واحد امیدوار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان مستعفی، قائد ایوان مرحلہ کا حصہ نہ بنے، شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیر اعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلان، شہبازشریف اکیلے امیدوار ہیں، شاہ محمود نے…
تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے استعفے آنا شروع، پارلیمانی پارٹی میں اسمبلی چھوڑنے کا فیصلہ ہوا،شفقت محمود، فواد چوہدری، مراد سعید سمیت متعدد پی ٹی آئی ارکان نے استعفے دے دیئے۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے مطابق عمران…
لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن( ویب ڈیسک)لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی، یہ خاتون سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھی۔
برطانیہ کے مشہور ہائیڈ پارک میں پاکستانیوں کی بڑی…
لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں
وسعت اللہ خان
جس طرح عمران خان صاحب کے پاس دو راستے تھے، یا تحریکِ عدم اعتماد کا باوقار انداز میں سامنا کریں یا استعفی دے دیں، اسی طرح تحریکِ انصاف کے پاس اب دو راستے ہیں۔۔۔ یا بطور جماعت خود احتسابی کرے یا پھر دوسروں کی جانب انگلیاں…
ایسی حمایت اور جذبات کبھی نہیں دیکھے! پاکستانی قوم کا شکریہ،عمران خان
ویڈیوز: سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایسی حمایت اور جذبات کبھی نہیں دیکھے! پاکستانی قوم کا شکریہ،عمران خان نے یکجہتی کے اظہار پر ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیراعظم…
نکلو پاکستان کی خاطر، ڈٹے ہوئے کپتان کی خاطر، شہر شہر کی ویڈیوز
ویڈیوز: سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کو وزیراعظم نے ہٹانے کیخلاف ملک بھر میں عوام کاسمندر سڑکوں پر امڈ آیا، لوگوں نے فیصلہ تسلیم کرنے انکار کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور،…
فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے فیصلے رات کی تاریکی میں نہیں دن کی روشنی میں کریں، شیخ رشید احمد کا کہنا تھاملک میں خانہ جنگی کے حالات ہیں فوری انتخابات کرائیں۔
لال حویلی…
عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج کیا جارہاہے،اسلام ٓبادمیں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک ریلی اور جلسہ ۔
اسلام آباد ، لاہور ، کراچی سرگودھا، سیالکوٹ ، باجوڑ ، پشاور، مردان…
نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں
لندن(ویب ڈیسک) لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج،ہائیڈ پارک اور آسٹریلیا میں ریلیاں اور جلسہ کیا گیا، آسٹریلیاکے شہر میلبرن میں تحریک وطن عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔
پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے لندن میں مسلم…
عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کا وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ، شہباز شریف کو آج پھر172ارکان پورے کرنا ہوں گے، ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔
مسلم لیگ ن کے…
کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف
اسلا م آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم نے کہا ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف کا اظہار خیال۔
عدم اعتماد پر کامیابی کے بعد…
وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا، عدم اعتماد کی کارروائی کے وقت پینل آف چیئرمین ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کی۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وڈپٹی قاسم سوری برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مستعفی، تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شروع کردی گئی.
اسد قیصر نے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چیئر چئیرمین آف پینل میں شامل ایاز صادق کے سپرد کی جھنوں نے عدم اعتماد پر…
قومی اسمبلی، ارکان سو گئے، شہبازشریف کی پہلے دھمکی پھر التجا
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا سیشن طویل ہوا تو بعض ارکان نشستوں پر سو گئے، سابق صدر آصف زرداری سمیت کچھ بڑی عمر کے پارلیمنٹیرنز کو مسلسل بیٹھنا مشکل ہو گیا، حکومتی ارکان پہلے غصہ دکھاتے رہے بعد کہا پلیز ووٹنگ کرادیں۔…
رولنگ پر فیصلہ معطل کیا جائے، حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت رولنگ پر عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی، سات اپریل کے لارجر بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست دائر ۔۔۔ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل…